لاہور انتظامیہ کا عورت مارچ ریلی نکالنے کی اجازت دینے سے انکار
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کے منتظمین کو 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عوامی ریلی نکالنے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے جو کہ ایچ آر سی پی کی نظر میں انتہائی قابلِ مذمت فیصلہ ہے۔
Load/Hide Comments


