سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان کے قافلے پرآئی ای ڈی بم حملہ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بولان کے علاقے سنی میں سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین سردار خان رند کے قافلے پر بارودی سرنگ دھماکہ، دو محافظ جاں بحق، سردار خان محفوظ رہے، لیویز ذرائع کے مطابق سردار خان رند، رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند کے صاحبزادے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں