کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاﺅن سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ (آن لائن) سیٹلائٹ ٹاﺅن پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ ٹاﺅن پولیس کو علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا لاش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا،مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


