خضدار، کھنڈ سے دو بلوچ نوجوان لاپتہ

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقےخضدار سے دو بلوچ نوجوان لاپتہ ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں خضدار کے علاقے کھنڈ سے دوبلوچ نوجوان ،خالد ولد محمد حسن اور آصف ولد عبداللہ کو اُن کے گھر سے لاپتہ کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں