فیصل آباد، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: نواحی گائوں240گ۔ب میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق محلہ انور آباد جڑانوالہ کا رہائشی50سالہ اورنگ زیب   فصلوں میں چارہ کاٹ رہا تھا اس دوران آسمانی بجلی  گرنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ضروری قانونی کارروائی کے بعدنعش ورثاکے سپردکردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں