بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید292کیسز، تعد4740، اموات 49گئیں

بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد4740ہوگئی۔مزید292 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔آج615ٹیسٹ رپورٹس موصول ہوے جن میں سے292مثبت آئے۔کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:1733کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کی تعداد:49ہوگئ

اپنا تبصرہ بھیجیں