مستونگ، کورونا کی صورتحال سنگین، مزید 13کیسز،تناسب50فیصد سے زائد

مستونگ :مستونگ میں کوروناوائرس کے آج آنیوالے ٹیسٹ کے رزلٹ میں مثبت کیسز کی تعداد 13 ہوگئی۔جبکہ عید کے بعد نئے مثبت کیسز کی تعداد 31 ہوگئی۔جبکہ 60 کے قریب ٹیسٹ کئے گئے جن میں 31 مثبت اور 28 منفی میں آگئے۔اس طرح اگر دیکھا جائے تو مستونگ میں کوروناوائرس کی مثبت کیسز کا رتناسب 50% فیصد سے زیادہ ہے۔۔۔ لہذا عوام سے اپیل کہ حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سوشل ڈسٹنیس قائم کرے۔اور احتیاطی تدابیر اپنائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں