لاہور، سابق ایس پی کے قتل میں ملوث بھابھی سمیت 3 افراد گرفتار
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور می ںسابق ایس پی فرخت عباس کے قتل میں ملوث بھابھی سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق سابق ایس پی فرحت عباس شاہ بیوہ بھابھی کو ذاتی گارڈ رکھنے سے منع کرتے تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے علاقے ملت پارک کے قریب موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح ملزم نے فائرنگ کر کے سابق ایس پی فرحت عباس کو قتل کر دیا تھا، سی سی پی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے قتل میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔
Load/Hide Comments


