نیشنل پارٹی کوئٹہ کے کارکنوں کو کل کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی ہدایت

کوئٹہ :نیشنل پارٹی کوئٹہ کے صدر حاجی عطا محمد بنگلزئی اور جنرل سیکریٹری ریاض زہری نے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ برمش یکجہتی کمیٹی کی جانب سے سانحہ ڈھنک تربت کے خلاف کل 4 جون سہ پہر 3بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کریگا۔۔ بیان میں کہا گیا کہ نیشنل پارٹی کوئٹہ کے دوست اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں