مند ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

مند (انتخاب نامہ نگار) تمپ سٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔جان بحق ہونے والے کی شناخت کباڑی والا صادق ولد شنبے سکنہ مند لبنان سے ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں