تربت ، فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ
تربت (انتخاب نیوز) تربت آبسر میں فورسز کی چوکی پر حملہ، دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے آبسر میں فورسز چوکی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


