چین کیساتھ مذاکرات سے قبل بھارتی سکریٹری دفاع کورونا سے متاثر

بیجنگ:بھارت کے سکریٹری دفاع اجے کمارکے کوروناوائرس کی وبا سے متاثر ہونے کی خبروں نے ملک کے ڈیفنس اسٹیبلشمنٹ میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ تشویش ناک پیش رفت ایسے وقت ہوئی جب بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے اور دونوں ممالک اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے 6 جون بروز ہفتہ اعلی کمانڈروں کی سطح پر بات چیت کرنے والے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں