دکی نوجوان اغواءکے بعد قتل لاش برآمد

دکی(نامہ نگار)کلی المرجان خروٹی سے کل رات اغواء ہونے والے نوجوان حضرت صدیق ولد شمس الدین قوم توخیءکی لاش راغہ کے علاقے سے برآمدہوگئی پولیس کے مطابق مقتول کو اغوائ کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔لاش سول ہسپتال دکی منتقل کردی گئ۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں