لاپتہ ڈاکٹر نبی داد بگٹی بازیاب ہوگئے

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتہ ڈاکٹر نبی داد بگٹی بازیاب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر نبی داد بگٹی بازیاب ہو گئے جبکہ ان کے ساتھی ڈاکٹر فیاض لاشاری تاحال لاپتہ ہیں ۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر نبی داد بگٹی اور ڈاکٹر فیاض لاشاری گزشتہ شب اسلام آباد سے کوئٹہ آتے ہوئے زیارت کراس کے مقام پر لاپتہ ہوگئےتھے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں