خاران، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

خاران (یو این اے) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق فائرنگ کلان کے آیریا میں ہوا تھا فائرنگ سے حاجی محمد صالح شاہوانی نامی شخص شدید زخمی ہوا جنھیں فوری طور ڈی ایچ کیو ہسپتال خاران منتقل کیا گیا دوران طبی امداد حاجی محمد صالح شاہوانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے مزید تفتیش خاران پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں