پاکستان بھر میں ماہ صیام کا آج جمعة الوداع مذہبی جوش و جذبے سے منایا جائیگا
اسلام آباد(: ملک بھر میں ماہ صیام کا آج جمعة الوداع مذہبی جوش و جذبے سے منایا جائیگا وفاقی و صوبائی دارالحکومت اور احمدیارسمیت ملک بھرمیں جمعة الوداع کی نمازکے بڑے اجتماعات کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں جبکہ سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے جائیںگے ملک بھر کی جامع مساجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد کے پیش نظرخصوصی انتظامات کیے جائیں گے
Load/Hide Comments


