پنجگور ایف سی کیمپ پر بم حملہ

پنجگور(انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایف سی کمیپ کےاندرہنڈگرنیڈ پھنکا جو نہیں پھٹا جس بعد میں بی ڈی ٹیم نے ناکارہ بنا دیا ت پولیس ذراعی کے مطابق پنجگور میں نامعلوم موتر سائکل سواروں نے ایف سی کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا جو نہیں پھٹا بعد میں پی ڈی ٹیم نے بم کو ناکارہ بنا دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں