پی ٹی آئی کے رہنماء فواد چودھری کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ فواد چودھری گزشتہ کئی گھنٹے سے سپریم کورٹ کے اندر موجود تھے۔ فواد چوہدری کے مطابق فیصل چوہدری چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کے گھر گئے ہیں ان کا انتظار تھا۔ فواد چودھری کو سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر آ نے کے بعد پولیس نے گرفتار کرلیا۔
Load/Hide Comments


