آ ئی ایم ایف کی شرط پر آئندہ بجٹ برائے سال 2023اور 2024میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)آ ئی ایم ایف کی شرط پر ا?ئندہ بجٹ برائے سال 2023اور 2024میں پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز بھی زیر غور، ایف بی ا?ر میں ہاو?سنگ سوسائٹیز کےپلاٹ کی لین دین کرنے والے ایجنٹس کو رجسٹرڈ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرڈ پراپرٹی ایجنٹس پر فائلوں کی لین دین پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق ایف بی ا?ربجٹ میں پلاٹس کی خریدوفروخت کرنے والوں نان فائلرز کیلئے ٹیکسز کی شرح دگنی کی جائے گیااس وقت فائلرز کیلئے پلاٹ کی خریدوفروخت پر 2 فیصد ودہولڈنگ اور 2 فیصد گین ٹیکس عائد ہےپلاٹ کی خریدوفروخت پر نان فائلرز پر کیلئے 7 فیصد ودہولڈنگ اور 4 فیصد گین ٹیکس عائد ہے،بجٹ میں پلاٹ کی خریدوفروخت پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے ٹیکس بھی بڑھانے کی تجویز ہےپلاٹس میں فائلوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس میکنزم نہ ہونے کے باعث ٹیکس چوری ہو رہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں