پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید بھی گرفتار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک ا نصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کرلیاگیا، ان کیساتھ حماد اظہر کے سیکریٹری کی بھی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔ میاں محمود الرشید عبوری ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ گئے تھے جہاں سے انہیں تحویل میں لیا گیا تاہم میڈیا زرائع کاکہناتھاکہ سی آئی اے اقبال ٹائون نے ڈیفنس سے گرفتار کیا ۔ ادھر حماد اظہر کےسیکرٹری فیصل مہر کو سبزہ زار میں ان کے گھر سے تحویل میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
Load/Hide Comments


