ڈیجیٹل مردم شماری ختم ،پاکستان کی آبادی24کروڑ62لاکھ ہوگئی

اسلام آباد (یو این اے )ملک بھر میں مردم شماری کا ا اختتام ہو گیا پاکیستان کی آبادی 24 کروڑ 65 لاکھ تک پہنچ گئی ملک بھر میں مردم شماری کی تاریخ میں پانچ بار توسیع اور 24کروڑ 65 لاکھ سے زیادہ افراد کی گنتی کے ساتھ وفاقی حکومت نے اصوبوں کو بتایا ہے کہ ساتویں قومی مردم شماری کے لیے فیلڈ آپریشنز ختم ہو گیا ہیں اور اس کی ڈیڈ لائن میں دوبارہ توسیع نہیں کی جائے گی رپورٹ کے مطابق چیف مردم شماری کمشنر ڈاکٹر نعیم ظفر کی جانب سے چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو خط لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ مردم شماری کے فیلڈ آپریشنز میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی اور صوبائی حکومتوں کو 15 مئی 2023 کی مقررہ تاریخ تک مردم شماری / تصدیق مکمل کرنی ہوگی 12 مئی تک پاکستان کی آبادی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو چھوڑ کر 24 کروڑ 6لاکھ 2017 کی مردم شماری کے مطابق ملک کی آبادی 20 کروڑ 70 لاکھ تھی پنجاب میں 12کروڑ 12لاکھ 15ہزار 805، سندھ میں 5کروڑ 65 لاکھ 66ہزار 804، خیبر پختونخوا میں 3کروڑ 96لاکھ 51ہزار 697، بلوچستان میں 2 کروڑ 8 لاکھ65ہزار ہیں۔)

اپنا تبصرہ بھیجیں