کراچی، تبت سینٹر کے قریب گل پلازہ میں آگ لگ گئی

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی کے علاقے صدر میں واقعہ گل پلازہ میں آگ لگ گئی۔ ایم اے جناح روڈ تبت سینٹر کے قریب گل پلازہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں