بلوچستان، پہلا ہزار کیس 50دنوں میں ساتواں ہزار کیس 3دنوں میں رپورٹ

کوئٹہ، میڈیا کوآرڈینیٹر براے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کی رفتار روزانہ کی بنیاد پر تیز ہورہی ہے آخری تین دنوں میں بلوچستان میں کورونا کیسز کی رفتارفیصد تیز ہوگئی رپورٹ کے مطابق کورونا کے پہلے1000 کیس:50 دنوں میں رپورٹ ہوئے کورونا کے دوسرے 1000 کیس: 11 دنوں میں رپور ٹ ہوئے،کورونا کے تیسرے 1000 کیس: 10 دنوں میں رپور ٹ ہوئے،کورونا کے چوتھے 1000 کیس:09 دنوں میں رپورٹ ہوئے،کورونا کے پانچویں 1000 کیس: 05 دنوں میں رپورٹ ہوئے،کورونا کے چھٹے 1000 کیس: 06 دنوں میں رپورٹ ہوئے،کورونا کے ساتویں 1000 کیس: 03 دنوں میں رپورٹ ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں