مزاحمت ہی واحد راستہ، جنوبی پشتونخوا کے شہر کوئٹہ میں پی ٹی ایم کے پروگرامز میں عوام کی شرکت قابل دید ہے، علی وزیر

کوئٹہ (انتخاب نیوز) پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر نے چند روز قبل کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پشتونخوا کے شہر کوئٹہ میں پی ٹی ایم کے علاقائی پروگرامز میں عوام کی شرکت قابل دید ہے۔ پشتون اب ریاستی مظالم اور پشتون کش پالیسیوں کو جان چکے ہیں۔ اب مزاحمت ہی ان کے پاس واحد راستہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں