سوات ،دریائے سوات میں چیئرلفٹ سے گر کرماں، بیٹا ڈوب گئے

سوات(صباح نیوز)سوات کے علاقے بحرین میں مانکیال کے مقام پرماں اور بیٹا دریائے سوات میں چئیرلفٹ سے گر کر ڈوب کر لاپتہ ہوگئے، چئیرلفٹ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد سوار تھے، ریسکیو 1122 لاپتہ خاتون اور اس کے بچے کو تلاش کر رہے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں