خضدار سورگز کے مقام پر ویگو گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم2افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل

خضدار(یو این اے)خضدار سورگز کے مقام پر ویگو گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل کردیا ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کا علاج نہ ہوسکا ایک جابحق ورثا کی جانب سے ہسپتال میں توڑ پھوڑ شیشے توڑ دیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں