قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی سے سینیٹر دنیش کمار کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحا ل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(صباح نیوز) قائم مقام صدر محمد صادق سنجرانی سے سینیٹر دنیش کمار نے یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کے پریس ونگ سے پیر کوجاری بیان میں بتائی گئی،ملاقات میںباہمی دلچسپی کے امور سمیت ملک کی سیاسی صورتحا ل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


