ژوب ، سنگر کے مقام پر ٹریفک حادثہ،4 خواتین سمیت 9 افراد زخمی

شیرانی(یو این اے )ڈی آئی خان قومی شاہ سنگر کے مقام پر مسافر بس اور ویگن کے درمیان تصادم کے نیتجے میں 4 خاتوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگیے جن میں دو افراد شدید زخمی ہے زخمیوں میں عرفان، امیرجان، محمدحسن، عید محمد، دوست محمد(ش بی بی)(آ بی بی)(ط بی بی)اور(م بی بی)شامل ہیں تمام زخمیوں کو سول ہسپتال ژوب منتقل کردیاگیا ذرائع کے مطابق مسافر بس اسلام آباد سے کوئٹہ کی طرف جارہے تھے جو یہ واقعہ پیش آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں