سابق صدر آصف علی زرداری 68 سال کے ہو گئے
لاہور (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری 68 سال کے ہو گئے۔ بتایا گیا ہے گزشتہ روز آصف علی زرداری نے اپنی 68ویں سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی جبکہ ان کے دوستوں اور عزیزوں نے انہیں سالگرہ پر مبارک باد کے پیغامات بھیجے ہیں
Load/Hide Comments


