بلوچستان میں کورونا کے150کیسز، اموات 85ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 150کیسز، اموات 85ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں14جون کو کورونا کے478ٹیسٹ کیے گیے جن میں150مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد8327ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 85افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح2916افراد صحت یاب ہو چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں