ترکی: پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ، ایک جاں بحق 18 زخمی

انقرہ: مشرقی ترکی میں پانچ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے سے جارجیا اورآرمینیا بھی متاثر ہوئے ہیں۔پاپوا نیو گنی میں 6.2 شدت کا زلزلہ غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق زلزلے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص جاں بحق ہوا ہے جب کہ 18 زخمی ہو گئے ہیں۔ زلزلے سے متعدد عمارات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں