مستونگ میونسپل کمیٹی آفس پر بم حملہ
مستونگ، نامعلوم افراد کا میونسپل کمیٹی آفس پر دستی بم سے حملہ۔ دستی بم میونسپل کمیٹی کے احاطے میں گر کر زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے سے میونسپل کمیٹی کے مسجد کے پیش امام سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔
Load/Hide Comments


