وڈھ میں سیر فائر ختم,ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے وڈھ میںکلی صالح محمد پمپ ایریا و دیگر اطراف مخں دونوں اطراف کی مورچوں سے ایک دوسرے پا فائرنگ کی جا رہئ ہے

واضع رہے کہ

وڈھ میں دونوں فریقوں کا نواب محمد اسلم رئیسانی پر اعتماد کا اظہار تھا ، نواب اسلم رئیسانی نے اختیار حاصل کرنے کے بعد دونوں طرف سے جنگ بندی کا اعلان کردیا گیا تھا،دونوں طرف کے مورچے برقرار رہیں گے تاہم فائرکوئی نہیں کرنے پر اتفاق ہوا تھا ۔ جس میں جےیوآئی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری غلام سرور موسیانی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں