وڈھ تنازعہ، فریقین کے مابین وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری، مقامی آبادی خوف و ہراس میں مبتلا
وڈھ(مانیٹرنگ ڈیسک)وڈھ تنازعہ کے ناعث فریقین کے مابین وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جبکہ مقامی آبادی خوف و ہراس میں مبتلا ہے ،زرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین فائرنگ کا تنادلہ جاری ہے ،کلی صالح محمد لوروں بھٹ اور گھلہ گھٹ جنوبی زرچین کے پہاڑوں میں الصبح چھ بجے سے دوبارہ شروع ہوکر وقفہ وقفہ سے تاحال جاری ہے،یاد رہے کہ گزشتہ شب وڈھ کے علاقے کلی حاجی پیر محمد میں گھر میں راکٹ گرنے سے ایک بچی شدید زخمی ہوئ تھی ۔ مقامی ذرائع کے مطابق وڈھ میں فائرنگ کا سلسلہ کچھ دیر کیلئے رک گیا تھا لیکن دوبارہ کچھ وقفے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوچکا ہے۔ فریقین میں دوبارہ تصادم کے خطرے کے باعث مقامی آبادی انتہائی خوف و ہراس میں مبتلا ہے۔ انہوں نے عمائدین سے جنگ بندی روکنے
Load/Hide Comments


