عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، ملزمان کو سزائے موت نہیں ہوگی

کراچی(انتخاب نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیئر رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر 2010 کو برطانیہ میں قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 5 دسمبر 2015 کو پاکستان میں اس قتل کا مقدمہ درج کیا تھا جس میں تین ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کو گرفتار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں