تمپ سے لاپتہ چاروں بھائی بازیاب
تمپ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے تمپ سےلاپتہ چاروں بھائی بازیاب ہوگئے۔زرائع کے مطابق 6 آگست کو پل آباد تمپ سے لاپتہ برکت مرادتین بھائیوں سمیت بازیاب ہوگئے۔یاد رہے کہ6 اگست کوتمپ کے علاقے پل آباد میںبرکت مراد کوبھائی شوکت مراد،بابت مراد،ایاز مراد سمیت لاپتہ کردیاتھا۔
Load/Hide Comments


