تربت، مند میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹ لیا
تربت (نمائندہ انتخاب ) تربت کے علاقے مند میں ڈاکوؤں نے بینک لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں مسلح ڈاکوؤں نے نجی بینک میں لوٹ مار کی۔ ڈاکوؤں نےعملے کو یرغمال بنایا۔ ڈاکوؤں نے بینک سے رقم لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
Load/Hide Comments


