سبی، بارودی سرنگ کا دھماکہ
سبی (مانیٹرنگ ڈیسک)سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لہڑی کے علاقے کچ میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، دھماکے میں موٹرسائیکل مکمل طور پرتباہ ہوگیا، دھماکے میں زخمی شخص کی شناخت سکندر ٹالانی کے نام سے ہوئی، دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔
Load/Hide Comments


