مچھ، مسافر کوچ اور مزدا گاڑی میں تصادم، متعدد افراد زخمی
مچھ (مانیٹرنگ ڈیسک)مچھ کے علاقے آب گم کے قریب مسافر کوچ اور مزدا گاڑی میں تصادم معتدد افراد زخمی یو گئے، زرائع کے مطابق حادثہ مچھ کے علاقے آب گم کے قریب پیش آیا جہاں مسافر کوچ دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے سبب متعدد افراد زخمی ہو گئے۔امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
Load/Hide Comments


