الیکشن کمیشن نے بلوچستان آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کر لیا
کوئٹہ(یو این اے )ملک میں عام انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو 29 اگست کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن نے آئی جی، چیف سیکرٹری بلوچستان کو 29 اگست کو طلب کیا، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کو بھی 29 اگست کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔
Load/Hide Comments


