حب، پولیس مقابلے میں  3 ڈاکو ہلاک

حب(نمائندہ انتخاب)ساکران تھانہ کے ایریا میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی نعشیں جام میر غلام قادر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقابلے میں تینوں ڈکیت ہلاک ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں