خاران میں فورسز کیمپ پر مسلح حملہ
خاران(مانیٹرنگ ڈیسک)خاران کے علاقے البت میں فورسز کیمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم افراد نے خاران کے علاقے البت میں فورسز چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے جس سے علاقہ دھماکوں سے گونج اٹھا ،حملے کے بعد بہت دیر تک فورسز کی طرف سے فائرنگ اور مارٹر گولے فائر کئے گئے ۔جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
Load/Hide Comments


