پاک ایران بارڈر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 ایرانی پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیستان و بلوچستان کے صوبے تفتان میں پاک ایران بارڈر پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 ایرانی پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے سیستان و بلوچستان کے صوبے تفتان میں مقامی پولیس یونٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں