زہری، فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

زہری (نمائندہ انتخاب)زہری آج سہ پہر کہن اسپتال کے قریب فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان ظہور احمد ولد عبدالسلام لوٹانی زخموں کے تاب نہ لاتے ہو انتقال کر گئے ظہور احمد پر آج آج کہن اسپتال کے قریب فائرنگ کی گئی سر میں گولی لگنے سے وہ شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال پہنچا کر ابتدائی طبی امداد دی گئی اور علاج کے لئے کوئٹہ ریفر کیا گیا تاہم وہ سوراب کے قریب دم تھوڑ گئے جن کی تدفین کہن میں جائیگی

اپنا تبصرہ بھیجیں