اوستہ محمد، تالاب میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق

اوستہ محمد (آن لائن) اوستہ محمد کے علاقے میں 2بچے تالاب میں ڈوبنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے علاقے فیض آباد گوٹھ رئیس محمد پناھ چانڈیو کے علاقے میں تسمینہ، اور رزاق نامی بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں