چمن کی 12 سالہ لڑکی جنس تبدیل کرانے کے بعد لڑکا بن گئی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے خانوزئی میں جنس کی تبدیلی کے بعد 12 سال کی لڑکی لڑکا بن گئی۔ چمن میں خانوزئی کے علاقے کنجوغی کے گاو¿ں شنہ خوڑہ میں 12سال کی لڑکی میں جنس کی تبدیلی پائی گئی، جس کے بعد اس کا نام آسیہ سے بدل کر محمد عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے۔ والدین کے مطابق وہ اس تبدیلی سے خوش ہیں۔ دوسری طرف طبی ماہرین نے بتایا کہ جنس کی تبدیلی قدرتی عمل ہے۔
Load/Hide Comments


