کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی کسٹم کے قریب سڑک حادثے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر بلیلی کسٹم کے قریب سڑک حادثے میںموسیٰ جان ولد محمد ابراہیم خلجی سکنہ بلیلی کسٹم جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیاہے اس سلسلے میںمزید کارروائی کی جارہی ہے ۔
Load/Hide Comments


