مستونگ، موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
مستونگ(نمائندہ خصوصی) مستونگ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا، ایس ایچ او سٹی جاوید لہڑی نے واقعہ سے متعلق کہا کہ مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ہوٹل میں بیٹھے جمیل نامی نوجوان کو قتل کر دیا۔ نوجوان کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


