نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کی شام ساڑھے 4 بجے ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان، معاشی اور اقتصادی صورتحال پر غور ہوگا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنے غیر ملکی دوروں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں