نگراں صوبائی وزیر آصف الرحمن کو محکمہ زراعت کا قلمندان تفویض کر دیا گیا
کوئٹہ (این این آئی) نگراں صوبائی وزیر آصف الرحمن کو محکمہ زراعت کا قلمندان تفویض کر دیا گیا۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان شکیل قادر خان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر علی مر دان ڈومکی نے اپنے اختیارات کا استعمال کر تے ہوئے نگراں صوبائی وزیر آصف الرحمن سے محکمہ بین الصوبائی رابطہ کا قلمندان واپس لیکر انہیں محکمہ ایگزکلچر اور کوپریٹیو کا قلمندان تفویض کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments


